Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مادرجات، زرک میر

 مادرجات

کسی نے طوائفوں کے ناموں سے متعلق پوچھا کہ ان کے نام نیلم ، شیلا ، شمیم ، اور شنو کیوں ہے ؟ حالانکہ وہ مسلمان ہیں تو اسلامی نام کیوں نہیں ؟

سچ تو یہ ہے کہ معاشرہ انہیں اپنا نام بھی دینا گوارہ نہیں کرتا ۔ اگر کوئی کوٹھے پر جا کر طوائف کا نام پوچھے اور آگے سے طوائف عائشہ یا فاطمہ کہے تو یقینا گاہک کی غیرت ایمانی جاگ جائے گی اور جو کھڑا ہے وہ بیٹھ جائے گا ۔

 منٹو نے کہا تھا کہ "مسجد میں دیوبندی بریلوی شیعہ سنی اور سینما میں ایک ذات ، مادر جات 

 دکاندار باہر خواہ ذوالجناح کا پیشاب پیتا ہو ، دیوبندی ہوکر سعودی عرب کے شاہ کو وقت کا رسول قرار دے ، یا بریلوی ہو کر رضوی کے وہیل چیئر کے سامنے سجدہ ریز ہو لیکن دکان میں یہ سب محض دکاندار بن جاتے ہیں ۔ اسے روزی کا اڈہ کہہ کر اس کی قسمیں کھاتے ہیں ۔ مادر جات ۔

  کوٹھا بھی ایک دکان ہے  باہر نیلم عاشورہ میں کالی شلوار کیلئے ترسی رہے گی ، شیلا ربیع الاول میں دھندہ نہیں کریگی اور شمیم طارق جمیل کا دیوان سنے گی لیکن کھوٹے میں  کیا ختنہ شدہ عضو کیا بغیر ختنہ ، کیا امام ضامن باندھا ہوا ، کیا غوث اعظم کا تعویز لٹکایا ہوا کیا چھ نمبر کا رٹا لگانے والا ، سب کے سامنے ننگی ہوکر لیٹ جاتی ہے ، اور اسے روزی کا اڈہ کہہ کر اس کی قسمیں کھا کر لوگوں کو یقین دلاتی پھرتی ہے

 مادر جات

Post a Comment

0 Comments