نادر و نایاب کتب
واقعہ کربلا اور مراسم عزا
مصنف: مولانا سعید الرحمٰن علوی
مولانا سعید الرحمن علوی (رح) جید عالم دین تھے. تاریخ اسلامی میں مجوسیت , کربلا اور بنو امیہ آپ کے پسندیدہ موضوع تھے.اور انہی موضوعات پر تین دہائیوں سے بھی زائد آپ حق بیان کرتے رہے. آپ کے ہزاروں مضامین قومی روزنامہ و ہفت روزہ اخبارات و رسائل میں شائع ہوتے رہے. آپ نے اس ضمن میں دس سے زائد نایاب کتب کا ترجمہ بھی کیا اور چھ ضحیم کتب تصنیف کیں. آپ نے جن موضوعات پر جن حالات میں قلم اٹھایا اور حق کو باطل سے الگ کیا یہ آپ کا ہی خاصہ تھا
آنلائن مطالعہ
ڈاؤنلوڈ
ذیل میں ان کی کتاب واقعہ کربلا اور مراسم عزا اہل علم کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے جو باقی کتب کی طرح ایک عرصے سے نایاب تھیم ہم مولانا سعید الرحمن علوی کے نواسے اور ہمارے پیارے ساتھی Wasif Alvi صاحب کے ممنون ہیں جن کے توسط سے ہمیں یہ نایاب تحفہ میسر آیا

0 Comments