تاریخ کے گمشدہ باب
نام کتاب: اِحقاق الحق
مرتبہ: میرزا محمود بہائی ایرانی
یہ تاریخی اہمیت کا حامل کتابچہ قادیانی جماعت کے رد میں لکھا گیا تھا. یہ اس لحاظ سے بھی بہت اہم ہے کہ مصنف نے کتابچے کے آخر میں 1326 ہجری تاریخ بیان کی ہے جس کی رو سے یہ کم و پیش ایک سو سترہ برس پہلے لکھا گیا تھا. یعنی 1904-1905 میں
واقعہ یہ ہے کہ بہائی مبلغ تبلیغی سرگرمیوں کے سلسلے میں لاہور میں سرگرن تھے جب قادیان سے چھپنے والے رسالے 'ریویو آف ریلجنز" نے بہائی جماعت پر اعتراضات کیے جس کے جواب میں بہائی مبلغ میرزا محمود بہائی ایرانی نے یہ اس کا جواب دیا.جسے بہائی پبلشنگ کمیٹی نیو دہلی نے شائع کیا
آنلائن مطالعہ
ڈاؤنلوڈ
یہ کتابچہ
The spritual assembly of bahaii of Calcutta
کی لائبریری میں موجود تھا جو نہ جانے کب ہمارے خاندان تک پہنچا اور پھر گردش زمانہ کے باوجود دہائیوں تک محفوظ رہا. الحمداللہ اب اسے سکین کرکے پی ڈی ایف میں احباب کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے
مخدوم عدیل عزیز
Dabistanدابستان

0 Comments