دو فتوے
آل انڈیا مسلم لیگ سے وابستہ عثمانی دیوبندی عالم دین کو
مولانا ابوالکلام آزاد کا جواب.
دو فتوے
قرآن کو بازیچہ اطفال مت بناو
مسلم قوم کو اکابرہن ملت سے بدظن کرنے کے لئے مسلم لیگ نے اپنے حمایتی علماء کا جال بچھایا اور اوچھے ہتکھنڈے اپناتے ہوئے اکابرین ملت پر کیچڑ اچھالا گیا
یہ فتویٰ آل انڈیا مسلم لیگ حمایتی دیوبندی عالم دین شیخ مشیت اللہ شاد سہارنپوری کا شیخ حسین احمد مدنی اور امام الہند ابو الکلام آزاد کے خلاف دو صفحات پر مشتمل پفلٹ کا جواب ہے جس میں آیات قرآنی جمع کرکے ان کا رد کیا گیا تھا. اور جسے مولانا سید محمد میاں اور مولانا ابوالکلام آزاد نے مرتب کیا تھا.
( فروری22 یوم وفات)
امام الہند مولانا ابولکلام آزاد

0 Comments