Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

یوکرین کی نیٹو کی رکنیت پر روس معترض کیوں ؟

 یوکرین کی نیٹو کی رکنیت پر روس معترض کیوں ؟


تحریر :  مسعود جاوید


نیٹو - امریکہ اورمغربی یورپ کا دفاعی تنظیم جس میں سوویت یونین کےسقوط کے بعد مشرقی یورپ کے بیشتر وہ‌ممالک جو سوویت یونین میں شامل تھے، نے بھی نیٹو کی رکنیت حاصل کی ۔

ء 2002میں پراگ میں ہونے والے نیٹو اجلاس کا منظر


 یوکرین جوسوویت یونین کا جزء تھا اس نے بھی نیٹو کی رکنیت حاصل کرنا چاہا تو روس کو نہ‌صرف اعتراض ہوا بلکہ اس کے خلاف بر سرپیکار ہے۔ وہ اس لئے کہ نیٹو کی رکنیت‌کا مطلب ہوتا ہے نیٹو کے کسی ملک پر حملہ نیٹو کے تمام اراکین ملک پر حملہ سمجھا جائے گا۔اور اس طرح نیٹو کے تمام رکن ممالک اس حملے کا دفاع کریں گے۔

عراق، مصر، اردن اور یمن (فلسطین اور سودان)  نے بھی اسی نہج پر

 مجلس التعاون العربي قائم کیا تھا

 

تھوڑے عرصہ بعدہی ان کی آزمائش شروع ہوگئی۔ عراق پرامریکہ حملہ کرنا چاہا  تو مصر نے امریکہ سے ہاتھ ملا لیا اور اس طرح مشترکہ دفاع کی تنظیم کی ہوا نکل گئی ۔

Post a Comment

0 Comments